منگل, دسمبر ۱۶, ۲۰۲۵
9.1 C
Srinagar

لیبیا : تارکین وطن کے مرکز پر فضائی حملہ، 40 افراد ہلاک،80زخمی

ماسکو، :  لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے قریب غیر قانونی تارکین وطن کے ایک مرکز پر ہونے والے ہوائی حملہ میں کم از کم 40 افراد کی موت ہو گئی جبکہ 80 دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر رساں ایجنسی رائٹرنے لیبیا کی وزارت صحت کے ایک افسر کے حوالہ سے اس واقعہ کی اطلاع دی۔
اس حملہ میں مزید نقصانات کی تفصیلات کا انتظار ہے۔
-اسپوتنک،

 

Popular Categories

spot_imgspot_img