کہا کانگریس کو امت شاہ جیسے لیڈر کی ضرورت
ایشین میل نیوز ڈیسک
انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ‘تاریخی منڈیٹ کے لئے نریندر مودی جی کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ بی جے پی اور اس کی اتحادی جماعتوں نے شاندار کارکردی کا مظاہرہ کیا ہے’۔
انہوں نے ایک اور ٹویٹ میں کہا ‘کانگریس کے لئے ضروری ہے کہ وہ امت شاہ جیسے لیڈر کو ڈھونڈیں’۔





