آئی سی سی کی جانب سے ورلڈ کپ سے قبل کرکٹروں کیلئے خصوصی الرٹ جاری

آئی سی سی کی جانب سے ورلڈ کپ سے قبل کرکٹروں کیلئے خصوصی الرٹ جاری

دبئی:::انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ورلڈ کپ کے موقع پر ایک بار پھر کرکٹرز کو میچ فکسنگ نقصانات سے یاددہانی کرا دی گئی ہے۔


اس سلسلہ میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ سے قبل کرکٹروں کیلئے خصوصی الرٹ جاری کردیا۔اس کے ساتھ ہی ان پر یہ بھی واضح کردیاگیاکہ وہ اس حوالہ سے پوری طرح چوکنا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.