ہفتہ, جنوری ۲۵, ۲۰۲۵
2.6 C
Srinagar

سرینگر۔جموں شاہراہ پر درماندہ گاڑیوں کو کشمیر کی طرف چلنے کی اجازت

سرینگر/سرینگر ۔جموں شاہراہ پر جمعہ کو درماندہ گاڑیوں کو سرینگر کی طرف چلنے کی اجازت دیدی گئی۔اس سے قبل اُن پسیوں کو شاہراہ سے ہٹایا گیا جن کی وجہ سے اس کو گذشتہ روز صبح بند کیا گیا تھا۔

یہ پسیاں ضلع رامبن میں بیٹری چشمہ کے آس پاس گر آئی تھیں۔سرکاری ذرائع کے مطابق فی الحال اُدھمپورسے رامبن علاقے میں درماندہ اُن گاڑیوں کو ہی آگے بڑھنے کی اجازت دی گئی ہے جن کا رُخ کشمیر کی طرف تھا۔

Popular Categories

spot_imgspot_img