ہفتہ, نومبر ۸, ۲۰۲۵
16.2 C
Srinagar

کشمیر کے مختلف جیلوں میں سی آئی کے کے چھاپے

سری نگر،: جموں و کشمیر پولیس کی کائونٹر انٹلی جنس کشمیر (سی آئی کے) کی ٹیموں نے ہفتے کی صبح وادی کشمیر کے مخلتف جیلوں میں چھاپے مارے۔


حکام نے بتایا کہ سی آئی کے کی ٹیمیں وادی کے مختلف جیلوں میں تلاشی کارروائیاں انجام دے رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران کوئی غیر قانونی چیز برآمد ہوئی تو قانونی کارروائی کی جائے گی۔

اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img