نئی دہلی،: جموں و کشمیر حکومت کے ریزیڈنٹ کمیشن نئی دہلی کی جانب سے ملک بھر میں زیرِ تعلیم جموں و کشمیر کے طلبہ کے لیے ایک ہیلپ لائن قائم کی گئی ہے۔
ریزیڈنٹ کمیشن نئی دہلی کی جانب سے جاری ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مختلف ریاستوں میں زیرِ تعلیم جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے طلبہ کسی بھی مدد یا تعاون کے لیے درج ذیل ٹیلی فون نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں:
ہیلو جے کے موبائل نمبر: 7303620090
منیجر جے کے ہاؤس، چانکیہ پوری: 9682389265
منیجر جے کے ہاؤس، 5 پرتھوی راج روڈ: 9419158581
ریزیڈنٹ کمیشن، جے کے حکومت، نئی دہلی:
01124611108
01124615475
01124611157
01126112021
01126112022
اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ تمام نمبرز 24 گھنٹے اور ہفتے کے ساتوں دن فعال رہیں گے تاکہ طلبہ کو بروقت مدد فراہم کی جا سکے۔