منوج سنہا نے جمعرات کو اس حملے میں جاں بحق ہونے والے ارجن شرما کی ہمشیرہ رینو شرما کو ہمدردی کی بنیاد پر تقرری کا خط سونپا۔
انہوں نے اس موقع پر جاں بحق ہونے والے شہری کے اہل خانہ کو جموں و کشمیر انتظامیہ کی طرف سے ہر ممکن مدد اور تعاون کا یقین دلایا۔