منگل, مارچ ۲۵, ۲۰۲۵
15.9 C
Srinagar

ہولی کے تہوار پر نیشنل کانفرنس کی مبارکباد

سری نگر:جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور نائب صدر و وزر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ہولی کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ جموں وکشمیر کے لوگ صدیوں سے اپنی فرقہ دارانہ ہم آہنگی کا مظاہرہ کرتے آئے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ یہاں مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے ایک دوسرے کو اُن کے تہواروں پر مبارکباد اور خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مذہبی تہوار انسانیت، ہمدردی،پیار محبت اور اتحاد واتفاق کا درس دیتے ہیں۔

Popular Categories

spot_imgspot_img