منگل, دسمبر ۱۶, ۲۰۲۵
8.2 C
Srinagar

سری نگر کے سول سیکرٹریٹ میں کمشنر سیکرٹری کے دفتر پر سی بی آئی کا چھاپہ

سری نگر کے سول سیکرٹریٹ میں کمشنر سیکرٹری کے دفتر پر سی بی آئی کا چھاپہ

سری نگر: سرکاری ذرائع کے مطابق مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے بدھ کے روز سول سیکرٹریٹ سری نگر میں ایک سینئر سرکاری اہلکار کے دفتر کی تلاشی لی۔

یہ چھاپہ جموں و کشمیر کے اسلحہ لائسنس کیس میں جاری تحقیقات کا حصہ ہے جس کے لائسنس مبینہ طور پر مالی فائدہ کے لیے جاری کئے گئے تھے۔

مرکز نے پہلے ہی سی بی آئی کو ایک آئی اے ایس کیڈر افسر کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری دے دی ہے۔

سی بی آئی کے ایک ترجمان نے کہا کہ ان کے پاس اس وقت سری نگر میں کسی چھاپے کے بارے میں کوئی سرکاری اطلاع نہیں ہے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img