منوج سنہا نے کہا: ‘ جموں وکشمیر بھارت اسکاؤٹس اینڈ گائیڈ اس مشن پر ہے کہ خود سے پہلے دوسروں کی خدمت کے ہمارا نصب العین کو یقینی بنایا جائے’۔انہوں نے کہا: ‘ جے اینڈ کے بھارت اسکاؤٹس اینڈ گائیڈز اس وژن کے ساتھ قومی یکجہتی کے جذبے کو فروغ دینے اور معاشرے کی بہتری کے لیے بے لوث کام کر رہے ہیں’۔

خود سے پہلے دوسروں کی خدمت جموں و کشمیر بھارت اسکاؤٹس اینڈ گائیڈز کا نصب العین ہے: منوج سنہا