گرفتار شدہ کی شناخت اجے سنگھ ولد بلبیر سنگھ ساکن شیو نگر اودھم پور کے طور کی گئی ہے۔بیان میں کہا گیا کہ پولیس نے اس ضمن میں پولیس اسٹیشن اودھم پور میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہیں۔
اودھم پور میں منشیات فروش گرفتار، ہیروئن جیسا مواد بر آمد:پولیس