نیشنل کانفرنس جس کے عمر عبداللہ نائب صدر ہیں، بھی انڈیا بلاک کا ایک حصہ ہے۔ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے حال ہی میں میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا: ‘انڈیا الائنس اچھا کام کر رہی ہے اور مستقبل میں بھی اچھا کام کرے گی’۔دہلی کے انتخابات میں انڈیا بلاک کے کلیدی ممبران بشمول مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) اور اکھلیش یادو کی سماج وادی پارٹی نے اے اے پی کی حمایت کی اور اس کے حق میں مہم چلائی تاہم، کانگریس نے ال؛گ لڑنے کا فیصلہ لیا جس سے ممکنہ طور پر بی جے پی کو فائدہ ہوگا۔

دہلی انتخابات کے ابتدائی رجحانات پرعمر عبداللہ کا انڈیا بلاک کے اراکین پر طنز