سجاد لون نے کہا: ‘ اس کی وجہ سے حادثات رونما ہوئے ہیں اور کل ایک نوجوان کو معجزانہ طور پر بچایا گیا’۔انہوں نے کہا کہ ان ڈیوائیڈرز کو فوری طور پر ہٹانے کی ضرورت ہے۔
سجاد لون کا ہندوارہ کے مین مارکیٹ میں نصب ڈیوائیڈرز کو فوری طور ہٹانے پر زور