نئی دہلی، : وزیر اعظم نریندر مودی نئی دہلی سے روس کے شہر کازان کے لئے روانہ ہو گئے۔ وہاں پہنچنے کے بعد مسٹرمودی برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے اور کئی عالمی رہنماؤں سے الگ الگ ملاقات بھی کریں گے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے یہ معلومات سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر دی۔
