ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
23.9 C
Srinagar

منوج سنہا کی نوراتری کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد

سری نگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے نوراتری کے مقدس تہوار کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
انہوں نے جمعرات کی صبح ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں کہا: ’میں نوراتری کے مقدس موقع پر آپ اور آپ کے اہلخانہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور آپ سب کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں‘۔
نو راتری ہندو دھرم کا ایک اہم تہوار ہے یہ تہوار دیوی درگا کے اعزاز میں منایا جاتا ہے ۔

 

Popular Categories

spot_imgspot_img