پیر, اکتوبر ۱۴, ۲۰۲۴
22 C
Srinagar

اودھم پور میں فضائی ڈیفنس کانکلیو کا انعقاد،جی او سی شمالی کمان نے کیا خطاب

جموں:فوج کی شمالی کمان نے منگل کو جموں وکشمیر کے ضلع اودھم پور میں فضائی ڈیفیس کانکلیو کا انعقاد کیا۔
فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچھندرا نے کانکلیو سے خطاب کیا اور آلات کی نمائش کا مشاہدہ کیا۔
ایک دفاعی ترجمان نے بتایا: ’اودھم میں دہروا ایئرڈیفنس کانکلیو کا انعقاد کیا گیا‘۔
انہوں نے کہا: ’ فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچھندرا نے کانکلیو سے خطاب کیا اور آلات کی نمائش کا مشاہدہ کیا‘۔
موصوف ترجمان نے کہا کہ فضائی ڈیفنس کے ماہرین نےآئی اے ایف کے ساتھ مل کر شمالی تھیٹر میں ابھرتے ہوئے فضائی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے زمینی دفاعی نظام کی مشترکہ تعیناتی کا جائزہ لیا۔

یو این آئی 

Popular Categories

spot_imgspot_img