بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
14.4 C
Srinagar

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سیاچن دورے کے لئے لیہہ پہنچیں

لیہہ: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو دنیا کے بلند ترین میدان جنگ سیاچن کے ایک روزہ دوے کے لئے جمعرات کو لیہہ پہنچیں۔لداخ یونین ٹریٹری کے لیفٹیننٹ گورنر بریگیڈیئر (ڈاکٹر) بی ڈی مشرا نے تھوائس ایئر فیلڈ پر ان کا استقبال کیا۔صدر کے سیکرٹریٹ کے صدر مرمو آج سیاچن بیس کیمپ کا دورہ کریں گی اور وہاں تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ بات چیت کریں گی۔

بتادیں کہ صدر مرمو نے سال گذشتہ کے ماہ اکتوبر میں سیاچن کا دورہ کیا تھا اور وہاں مختلف پروگراموں میں شرکت کی تھی۔

Popular Categories

spot_imgspot_img