سری نگر/ شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے کیرن علاقے میں جمعرات کو فورسز اور ملی ٹنٹوںکے درمیان تصادم کا آغا،ایک اعلیٰ پولیس افسر نے مقامی نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ کپواڑہ ضلع کے کیرن علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوںکے درمیان تصادم شروع ہوا۔انہوں نے کہا کہ تصادم اس وقت شروع ہوا جب سیکورٹی فورسز بشمول 06 آر آر اور کپواڑہ پولیس کو کیرن علاقے میں دراندازی کی اطلاع ملی تھی۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔