بدھ, اکتوبر ۹, ۲۰۲۴
23.9 C
Srinagar

جموں وکشمیر: پونچھ میں ایل او سی پر فوجی جوانوں نے پاکستانی ڈرون پر گولیاں چلائیں

جموں،:  جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر فوجی جوانوں نے پیر کی شام ایک پاکستانی ڈورن پر گولیاں چلائیں جس کے بعد وہ واپس چلا گیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں ایل او سی پر پیر کی شام قریب سوا بجے فوجی جوانوں نے ایک ہزار فٹ سے زیادہ کی بلندی پر ایک پاکستانی ڈورن کو اڑتے ہوئے دیکھا۔انہوں نے کہا کہ مستعد جوانوں نے ڈورن کو دیکھتے ہی اس پر گولیاں چلائیں تاکہ اس کو گرایا جا سکے۔ان کا کہنا تھا کہ تاہم یہ ڈرون واپس جانے میں کامیاب ہوا۔

Popular Categories

spot_imgspot_img