عبدالاحد فرہاد کا علمی اور عملی کوششوں پر زور
نیوزڈیسک
سرینگر/نامور برارڈ کاسٹر اور رائٹر عبدالاحد فرہاد نے ریڈیو کشمیر کے یوم تاسیس پر باصلاحیت سینئر اور جونیئر برارڈکارسٹروں سے اس مشترکہ ثقافتی سرمائے کے انمول خزانے کی بقاءکیلئے علمی اور عملی کوششوں پر زور دیا ہے ۔