ذرائع کے مطابق غیر جانبدار ماہرین یونین ٹریٹری کا یہ دورہ سندھ طاس معاہدے کی دفعات کے تحت کر رہے ہیں۔
بتادیں کہ انڈس واٹر ٹریٹی (آئی ڈبلیو ٹی) ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پانی کی تقسیم کا ایک معاہدہ ہے۔
یہ معاہدہ عالمی بینک نے دریائے سندھ اور اس کی معاون ندیوں میں دستیاب پانی کو استعمال کرنے کے لئے ترتیب دیا ہے۔