پلیئر آف دی میچ کا اعزاز پانے والے فاسٹ باؤلر جسپریت بمراہ نے کہا کہ آج جب ہم باؤلنگ کرنے آئے تو گیند سیمنگ کر رہی تھی اور اس میں اچھا باؤنس بھی نظر آ رہا تھا۔ حالات ایسے رہے تو کبھی شکایت نہیں کروں گا۔ ٹی-20 کرکٹ میں آپ کو ہمیشہ اچھی تیاری کرنی ہوتی ہے۔ آپ وکٹ کو دیکھتے ہیں اور پھر منصوبہ بناتے ہیں کہ آپ کس طرح بولنگ کرنا چاہتے ہیں۔ آپ کو کسی بھی قسم کی صورتحال کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ میں آج کی کارکردگی سے بہت خوش ہوں۔

ہم پاکستان کے خلاف بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے: روہت