پیر, اکتوبر ۱۴, ۲۰۲۴
22 C
Srinagar

ریاسی میں دوشیزہ نے اپنی زندگی کا خاتمہ کیا

جموں:جموں وکشمیر کے ریاسی میں دوشیزہ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر دریائے چناب میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔
اطلاعات کے مطابق جمعے کی صبح ریاسی جموں میں دوشیزہ نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگائی۔
معلوم ہوا ہے کہ آس پاس موجود لوگوں نے فوری طورپر ریسکیو آپریشن شروع کیا تاہم پانی کے تیز بہاو نے دوشیزہ کو بہا کر لیا۔
پولیس ، ایس ڈی آر ایف نے لاش کی بازیابی کی خاطر آپریشن شروع کیا ہے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img