نیوزڈیسک
سرینگر: پیپلز الائنس فار گپکر ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) حالیہ دنوں پیدا شدہ سنگین اختلاف کے بیچ سی پی آئی (ایم) کے سینئر لیڈر اور پی اے جی ڈی کے ترجمان محمد یوسف تاریگامی نے پیر کے روز کہا ہے کہ وہ پیپلز الائنس فار گپکر ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) کے اندر موجود خلا کو پر کرنے کی کوشش کریں گے۔
مزید تفصیلات کا انتظار





