بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
8.1 C
Srinagar

مہا شیو راتری کے موقع پر منوج سنہا کی مبارک باد

سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کے روز مہا شیو راتری تہوار کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔

انہوں نے دعا کی: ‘بھگوان شیوا ہم سب پر کرم فرمائے’۔

موسوف لیفٹیننٹ گورنر نے ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘مہا شیو راتری کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، بھگوان شیو ہم سب پر کرم فرمائے’۔

بتادیں کہ مہا شیو تری ہندو مذہب کا ایک اہم تہوار ہے جس کو بھگوان شیو کی تعظیم میں ہر سال انتہائی تزک و احتشام سے منایا جاتا ہے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img