منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
20.6 C
Srinagar

جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ٹوکیو: جاپان کے آتش فشاں جزائر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی۔
امریکی جیولوجیکل سروے نے پیر کو بتایا کہ مقامی وقت کے مطابق رات 11 بج کر 19 منٹ پر آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.1 تھی۔ زلزلے کا مرکز زمین سے 249.8 کلومیٹر کی گہرائی میں 22.03 ڈگری شمالی عرض البلد اور 142.75 ڈگری مشرقی طول بلد پر تھا۔
اس واقعہ میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img