بیجنگ: چین نے جنوب مغربی جیجانگ خود مختار علاقے میں پائے جانے والے مویشیوں کی خطرے سے دوچار نسلوں’ ژانگ مو‘ اور’ ایپی جیاژا‘ کی کامیابی کے ساتھ کلوننگ کی ہے۔سائنسدانوں نے پیر کو یہ اطلاع دی۔
انہوں نے کہا کہ ہر نسل کے چار نر بچھڑے حال ہی میں یونیانگ کاو¿نٹی، چونگ کنگ میونسپلٹی میں پیدا ہوئے، جو جیجانگ سے مویشیوں کی دنیا کی پہلی کامیاب کلوننگ ہے۔