بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
8.1 C
Srinagar

بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی باشندے کو حراست میں لیا گیا

جموں:جموں کے مکوال سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر فوج نے منگل کے روز ایک پاکستانی شہری کو حراست میں لے لیا ہے.سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مستعد فوجی جوانوں نے منگل کے روز جموں کے مکوال سیکٹر پر ایک پاکستانی شہری کو دھر دبوچ کر حراست میں لے لیا۔
گرفتار پاکستانی باشندے کی شناخت محمد صادق کے بطور کی گئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں تمام پہلوﺅں کو دیکھا جا رہا ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔

یواین آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img