جمعرات, دسمبر ۱۸, ۲۰۲۵
10.6 C
Srinagar

کولگام انکاؤنٹر:علاقے میں وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری

سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے ہادی گام علاقے میں بدھ کی شب سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان ابتدائی گولیوں کے تبادلے کے بعد علاقے میں تلاشی آُریشن جاری ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے جمعرات کی صبح علاقے میں وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا تاہم طرفین کے درمیان فی الوقت کوئی تازہ آمنا سامنا نہیں ہو

کشمیر زون پولیس نے بدھ کی شام ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا: ‘کولگام کے ہادی گام علاقے میں انکاونٹر شروع ہوا ہے، پولیس اور سیکورٹی فورسز کام پر لگے ہوئے ہیں، اس سلسلے میں مزید تفصیلات کو شیئر کیا جائے گا’۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img