بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
8.1 C
Srinagar

چین میں زلزلے سے 113 افراد ہلاک، 782 زخمی

زشیشان: شمال مغربی چین کے گانسو صوبے میں پیر کی نصف شب آئے زلزلے میں 113 افراد ہلاک اور 782 زخمی ہو گئے ہیں۔

مقامی افسران نے بدھ کو ایک پریس کانفرنس میں یہ اطلاع دی۔

صوبائی زلزلہ ریلیف ہیڈ کوارٹر کے مطابق منگل کی دوپہر ایک بجے تک گانسو میں زلزلے سے 155,393 مکانات کو نقصان پہنچا۔

چائنا ارتھ کوئیک نیٹ ورک سینٹر کے مطابق پیر کی رات 11 بج کر 59 منٹ پر آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.2 ریکارڈ کی گئی تھی۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img