نئی دہلی:آن لائن مارکیٹ پلیس ایمیزون نے 17 دسمبر تک ٹریول فیسٹا کا اعلان کیا ہے۔
کمپنی نے یہاں کہا کہ اس ٹریول فیسٹا سے ہوائی ٹکٹ اور ہوٹل بکنگ کے تناؤ سے نجات مل سکتی ہے۔ یہاں سفر سے متعلق پروڈکٹ کوسستی قیمتوں پر بک کرایا جا سکتاہے۔
کمپنی نے کہا کہ ایمیزون پر دستیاب تمام پراڈکٹس 4-اسٹار یا اس سے زیادہ ریٹنگ کے ساتھ آتے ہیں، اور وہ بھی 2 دن کے اندر گاہکوں تک پہنچ جاتے ہیں۔
اس کے علاوہ، آپ ایمیزون پے کے ذریعے ادائیگی پر آفرز اور کیش بیک بھی حاصل کر سکتے ہیں۔آپ ایمیزون پے کے ساتھ ہوائی ٹکٹوں پر 15 فیصد تک اور ہوٹل کی بکنگ پر 40 فیصد تک کی رعایت حاصل کر سکتے ہیں۔
یواین آئی





