نیوز ڈیسک
آرٹیکل 370 کی منسوخی پر سپریم کورٹ کے فیصلے سے قبل جموں و کشمیر کے رہنمائوں کو گھر میں نظر بند کرنے کی خبروں پر، لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہانے کہا ہے، "یہ سراسر بے بنیاد ہے۔ جموں و کشمیر میں سیاسی وجوہات کی وجہ سے کسی کو نظر بند یا گرفتارکیا گیا ہے۔ یہ افواہیں پھیلانے کی کوشش ہے اور کسی بھی شخص یا سیاسی راہنما کو گرفتار یا نظر بند نہیں کیا گیا ہے۔
لیٖٹیننٹ گورنر نے یہ خیالات 30 سیکنڈ کے ویڈیو پیغام میں کیا ہے ۔





