بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
14.5 C
Srinagar

جموں میں سڑک حادثہ، 4 افراد جان بحق

جموں: جموں میں ایک ٹرک پل سے گر جانے کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 4 افراد لقمہ اجل بن گئے۔تفصیلات کے مطابق جموں کئ جھاجر کوٹلی میں قومی شاہراہ پر ایک ٹرک زیر نمبر RJ13GB – 5654 ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر ایک ڈوائیڈر سے ٹکرانے کے بعد پل سے گر گئی جس کے نتیجے میں اس ٹرک کا ڈرائیور اور کنڈکٹر کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ واقعہ پیش آتے ہی پولیس جائے واردات پر پہنچگی اور مزید دو لاشوں کو بر آمد کیا گیا۔
اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img