بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
8.7 C
Srinagar

کپوارہ کے مژھل سیکٹر میں در اندازی کی کوشش کرنے والے 4 ملی ٹنٹ ہلاک: پولیس

کپوارہ، 23 جون: پولیس کا کہنا ہے کہ سرحدی ضلع کپوارہ کے مژھل سیکٹر کے کالا جنگل علاقے میں در اندازی کی کوشش کرنے والے 4 ملی ٹنٹوں  کو مار گرایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ ملی ٹنٹ پاکستان زیر قبضہ کشمیر کی طرف در اندازی کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔

کشمیر زون پولیس نے جمعہ کو ٹویٹ کرکے کہا: ‘فوج اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کے دوران کپوارہ کے مژھل سیکٹر کے کالاجنگل علاقے میں 4 ملی ٹنٹوں کو مار گرایا گیا جو پاکستان زیر قبضہ کشمیر سے ہمارے علاقے میں در اندازی کرنے کی کوشش کر رہے تھے’۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img