بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
8.7 C
Srinagar

جموںکشمیر کی معاشیخوش حالی اور ترقیکا انحصار محنت کش طبقےپرہے:  الطاف بخاری

کہا، اپنی پارٹی کومینڈیٹ ملا تو مزدورطبقےکووہسارے حقوق فراہمکرائےجائیںگے، جس کی ضمانتاسےملککےآئیننےدیہے

 

سرینگر: اپنی پارٹی کے قائد سید محمد الطاف بخارینےآج عالمییوممزدورپراپنےپیغام میں جموںکشمیرکے محنت کش طبقے کی سماج کےتئیںگرانقدر خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

انہوںنےکہاکہہرانسانیمعاشرے کی طرح جموںکشمیر میں بھیمزدورطبقہ تعمیرو ترقی میں اپناغیرمعمولیکرداربنھاتےآیاہے۔ تاہم انہوںنےکہاکہہمیںاپنے محنت کشطبقےکوایکبا وقار زندگیفراہمکرانے اور اس کی معاشیبہبودکےلئےبہتکچھکرنے کی ضرورتہے۔

موصولہبیانکے مطابق عالمییوممزدورکے موقع پراپنےپیغام میں سید محمد الطاف بخارینےکہاکہہر سال یہ دن ہمیںمعاشرے کی معاشیترقیکےلیےمزدورطبقے کی غیرمعمولیقربانیوں کی یاد دلاتا ہے اور ساتھہییہ دن ہمیںمزدورطبقے کی فلاح و بہبودکےلئےاقداماتکرنےکےاپنےعہد کی تجدیدکرنےکاموقعہبھیفراہمکرتاہے۔

انہوںنےکہا، ”جموںکشمیر کی معاشیترقی اور خوشحالی، جس کےلئےہمکوشاںہیں، کا انحصار مزدورطبقےپرہے۔ اس لئےیہہماریذمہداریہےکہہماپنےلیبر فورس کامعیارِزندگیبہتربنانےکےلئےٹھوساقداماتکریں۔“

ان کاکہناتھاکہ اپنی پارٹی کےپاس اس ضمن میں ایکغیرمبہموڑنہے۔ انہوںنےکہا، ”میںیقین دلاتا ہوںکہاگر اپنی پارٹی کوجموںکشمیر میں حکومتسازیکامینڈیٹ حاصل ہوا، تو ہماریحکومتمزدورطبقےکامعیارزندگیبہتربنانےکےلئےاقداماتکرنے میں کوئیدقیقہ فرو گزاشتنہیںکرےگی۔ ہمجموںو کشمیرکے محنت کشطبقےکےلوگوں کی زندگی اور معاشی حالات کوبہتربنانےکےلیے تمام مطلوبہاقدامات اور فلاحیپروگراموںکو نافذ کریںگے۔“

کشمیر کی تاریخکاتذکرہکرتےہوئےسید محمد الطاف بخارینےکہا، ”ہمارےمعاشرے میں مزدورطبقہدہائیوں سے اپنے حقوق کے حصول کےلئےجدوجہدکررہاہے اور اس ضمن میں نمایاںقربانیاںدیگئیہیں۔ جب ہم اپنی تاریخ میں جھانکتےہیں تو ہمیںپتہچلتاہےکہیہاںڈیڑھصدی قبل بھی محنت کشطبقہمعاشی استحصال کے خلاف منظم مزاحمتکررہاتھا۔ 29 اپریل 1865 کو 28 کشمیری شال باف سرینگر کےڈاونٹاون میں اس وقت مارےگئے جب وہسرکار کی جانب سے عائد کردہغیرمنصفانہٹیکسکے نفاذ پر احتجاج کررہےتھے۔اگرچہگزشتہ 158 سالوں میں حالات میں نمایاںبہتریآئیہے، لیکنابھیبھی اس محنت کشطبقےکووہسارے حقوق دلانےکےلئےبہتکچھکرناباقیہے، جس کی ضمانتاسےملککاآئینفراہمکرتاہے۔“

Popular Categories

spot_imgspot_img