جمعہ, نومبر ۱۴, ۲۰۲۵
4.7 C
Srinagar

اے ڈی جی پی کشمیر وجے کمار کی شب قدر کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد

سری نگر، 17 اپریل: ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (اے ڈی جی پی) کشمیر وجے کمار نے شب قدر کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔
موصوف اے ڈی جی پی نے پیر کو ٹویٹ کرتے ہوئے کہا میں شب قدر کے مقدس موقع پر اہلیان وادی کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
انہوں نے ٹویٹ میں دعا کرتے ہوئےکہا: ‘میری دعا ہے کہ یہ مقدس شب معاشرے کے تمام طبقوں کے درمیان بھائی چارے اور رشتے کو مستحکم کرے اور وادی میں پائیدار امن، ترقی اور خوشحالی لائے’۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img