راجیو نگر جموں میں عدم شناخت لاش برآمد

راجیو نگر جموں میں عدم شناخت لاش برآمد

جموں کے راجیو نگر علاقے میں جمعے کے روز ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق راجوری نگر باہو جموں میں جمعے کی صبح چند مقامی افراد نے ایک لاش دیکھی اور اس بارے میں پولیس کو مطلع کیا۔

پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لے کر اُس کی شناخت کے لئے کارروائی شروع کی۔
دریں اثنا پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

یو این آٓئی

Leave a Reply

Your email address will not be published.