جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
17.5 C
Srinagar

وزیر اعظم نے سائنس کے قومی دن پر تمام سائنسدانوں اور اختراع کاروں کو مبارکباد دی

نئی دہلی، 28 فروری:وزیر اعظم نریندر مودی نے سائنس کے قومی دن کے موقع پر تمام سائنسدانوں اور اختراع کاروں کو مبارکباد دی ہے۔ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛ ’’قومی سائنس ڈے پر، تمام سائنسدانوں اور اختراع کاروں کو میری مبارکباد۔ ہندوستان سائنس کی دنیا میں بے شمار پیش قدمی کر رہا ہے اور تحقیق اور اختراع کے لیے ایک ماحولیاتی نظام کو فروغ دے رہا ہے‘‘۔
یواین آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img