سانبہ میں عدم شناخت لاش برآمد

سانبہ میں عدم شناخت لاش برآمد

جموں، 15فروری:جموں کے سانبہ ضلع کے انڈسٹریل ایریا میں ایک عدم شناخت لاش برآمد ہوئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بدھ کے روز انڈسٹریل ایریا سانبہ میں چند مقامی افراد نے لاش دیکھی اور اس بارے میں پولیس کو مطلع کیا ۔
انہوں نے بتایا کہ پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لے کر اُس کی شناخت کے لئے کارروائی شرو ع کی۔
دریں اثنا پولیس نے کیس درج کرکے مزید تحقیقات کا آغاز کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.