جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
17.5 C
Srinagar

گلمرگ میں افروٹ چوٹی پر برفانی تودا گر آیا،2ہلاک، بچاؤ آپریشن جاری

سری نگر، یکم فروری:شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں واقع شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں افروٹ چوٹی پر بدھ کے روز ایک بھاری بھرکم برفانی تودا گر آیا۔


بتایا جاتا ہے کہ کئی غیر مقامی سیاح اس برفانی تودے کی زد میں آگئے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ گلمرگ میں افروٹ چوٹی پر بدھ کی سہہ پہر کو ایک بھاری بھرکم برفانی تودا گر آیا۔
انہوں نے کہا کہ واقعہ پیش آنے کے فوراً بعد بڑے پیمانے پر بچاؤ کارروائیاں شروع کی گئی ہیں۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img