بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
10.6 C
Srinagar

راہل گاندھی اور پرینکا نے کھیر بوانی مندر پر حاضری دی

سری نگر،31جنوری: کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی نے منگل کے روز گاندربل میں واقع کھیر بوانی مندر پر حاضری دی۔
ذرائع نے بتایا کہ راہل گاندھی اور پرینکا نے منگل کی صبح کھیر بوانی مندر پر حاضری دی اور وہاں پوجاپاٹ کی ۔
انہوں نے کہاکہ راہل گاندھی کے دورے کے پیش نظر گاندربل میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے تھے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ حاضری کے بعد وہ واپس سری نگر لوٹے۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img