جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
17.6 C
Srinagar

برازیل میں شوٹنگ کلب میں دھماکے سے چار افراد کی موت

ساؤ پالو/ برازیل کی ایمیزونس ریاست کے راجدھانی منوس شہر کے ایک شوٹنگ کلب میں ہوئے دھماکے میں کم از کم چار افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔

مقامی فائر بریگیڈ محکمے نے یہ اطلاع دی۔یہ دھماکہ اتوار کی صبح منوس کے مغربی حصے میں واقع کلب میں ہوا۔

فائر بریگیڈ کے محکمے کے مطابق آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے تاہم جب ایمرجنسی سروس کے اہلکار پہنچے تو گیس کی تیز بو آ رہی تھی۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img