سری نگر/ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے جمعے کی صبح وادی کشمیر میں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔یہ چھاپے ملی ٹنسی فنڈنگ کیس کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی ایک ٹیم نے جمعے کی صبح کشمیر کے مختلف اضلاع میں 13 مقامات پر چھاپے مارے۔انہوں نے کہا کہ یہ چھاپے ملی ٹنسی فنڈنگ کیس کے سلسلے مارے جا رہے ہیں۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔





