اطلاعات کے مطابق پیر کے روز چند مقامی افراد نے بس اسٹینڈ کے نزدیک لاش دیکھی اور اس بارے میں پولیس کو آگاہ کیا۔
پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لے کر قانونی اور طبی لوازمات پورے کئے۔
متوفی کی شناخت مومن الدین شانگو ساکن اوڑی سلام آباد کے بطور ہوئی ہے۔
پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔