سری نگر،26 اکتوبر: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے وانسیرن تاری پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم شروع ہوا ہے۔
کشمیر پولیس زون نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا: ’بارہمولہ کے وانسیرن تاری پورہ علاقے میں انکاؤنٹر شروع ہوا ہے‘۔
ٹویٹ میں کہا گیا کہ پولیس اور سیکورٹی فوروسز کام پر لگے ہوئے ہیں۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔