بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
9.6 C
Srinagar

بینک منیجر کا قتل انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت : سید الطاف بخار

‘معصوم لوگوں کو اس طرح مرتے دیکھنا دردناک ہے’

سرینگر: جموں کشمیر اپنی پارٹی کے سربراہ سید محمد الطاف بخاری نے کولگام میں دہشت گردوں کے ہاتھوں ایک بینک منیجر کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ راجھستان سے تعلق رکھنے والے وجے کمار نامی یہ شخص کولگام میں علاقائی دیہاتی بینک کی شاخ میں بحیثیت منیجر کام کررہے تھے۔ اُنہیں آج صبح دہشت گردوں نے گولی مار ہلاکر کردیا۔
سید الطاف بخاری نے اپنے ایک بیان میں اس واقعہ پر اپنے شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا، "یہ انتہائی بری خبر سن پر صدمہ پہنچا ہے۔ معصوم انسانوں کو اس طرح سے قتل ہوتا ہوا دیکھنا دل دہلادینے والا عمل ہے۔” انہوں نے کہا کہ اس طرح کے واقعات کے خلاف سب کو آواز اٹھانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا، "یہ شخص راجھستا ن سے آیا تھا۔

Popular Categories

spot_imgspot_img