بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
12.9 C
Srinagar

وزیراعظم مودی نے پردھان منتری کسان ندھی یوجنا کی 11ویں قسط جاری کی

شملہ، 31 مئی : وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو پردھان منتری کسان ندھی یوجنا کی 11ویں قسط جاری کی۔

مسٹر مودی نے یہ رقم اپنی حکومت کے آٹھ سال مکمل ہونے پر غریب کلیان سمیلن کے دوران جاری کی۔ اس کے تحت 10 کروڑ سے زیادہ کسانوں کے بینک کھاتوں میں ڈیجیٹل ذریعہ سے 21 ہزار کروڑ روپے کی رقم منتقل کی گئی۔
پردھان منتری کسان سمان ندھی یوجنا کے تحت کسانوں کو سالانہ چھ ہزار روپے کی مالی امداد دی جاتی ہے۔ اس اسکیم کے تحت کسان کو سال میں تین بار دو ہزار روپے کی مالی امداد دی جاتی ہے۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img