ہفتہ, ستمبر ۲۰, ۲۰۲۵
15.2 C
Srinagar

لیفٹیننٹ گورنر نے شب قدر اور جمعة الوداع کے موقعہ پر لوگوں کو مبارک باد دی

جموں:لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شب قدر اور جمعتہ الوداع کے موقعہ پر عوام کو مبارک باد دی ہے۔
اپنے مبارک بادی کے پیغام میں لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ یہ مقدس موقعہ اللہ تعالی کی رحمتوں اور بخششوں کے حصول، عاجزی، خیراتی اور انسانیت کی عظیم تر بھلائی کے لئے کام کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا، ”میں دعا کرتا ہوں کہ یہ مبارک موقعہ جموں وکشمیر میں امن اور خوشحالی اور سب کی زندگیوں میں خوشی کی نویدلے آئے “۔

Popular Categories

spot_imgspot_img