جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
22.4 C
Srinagar

کناڈ انے روس کے دفاعی شعبے پر عائد کیں نئی پابندیاں

اوٹاوا، 12 اپریل: کناڈا کی وزیر خارجہ میلانی جولی نے روسی دفاعی شعبے کے اداروں پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق یہ پابندیاں روس کے دفاعی شعبے کے 33 اداروں پر لگائی جائیں گی۔ریلیز میں کہا گیا ہے کہ یہ ادارے براہ راست یا بالواسطہ طور پر روسی فوج کی حمایت کرتے رہے ہیں۔
ریلیز میں کہا گیا ہے کہ کناڈا کی نئی پابندیوں والے درج فہرست اداروں کے اثاثے ضبط کئے جائیں گے اور پابندیاں عائد کی جائیں گی۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img