پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
19 C
Srinagar

کولگام میں سروس رائفل سے اچانک گولی نکلنے سے فوجی زخمی

سری نگر،29 مارچ: جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں منگل کی صبح حادثاتی طور سروس رائفل سے گولی نکلنے سے ایک فوجی جوان زخمی ہوگیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کولگام کے بہی بگ علاقے میں قائم فوج کی 34 آر آر کے ایک کیمپ میں منگل کی صبح ایک فوجی جوان اپنی سروس رائفل کی صفائی کر رہا تھا کہ اس دوران رائفل سے اچانک گولی نکلی جس وہ زخمی ہوگیا۔

زخمی فوجی کی شناخت ویشنو کے بطور کی گئی ہے جس کو علاج و معالجے کلے لئے فوج کے 92 بیس ہسپتال میں داخل کیا گیا۔

یو این آئی 

Popular Categories

spot_imgspot_img